45

گوجرانوالہ ماڈل ٹاؤن میں پرائیویٹ ہسپتال کے ڈاکٹر نواز کی مبینہ غفلت سے نوجوان مریض جاں بحق

Spread the love

گوجرانوالہ ماڈل ٹاؤن میں پرائیویٹ ہسپتال کے ڈاکٹر نواز کی مبینہ غفلت سے عاصم جاں بحق

ورثاء کا نعش ہسپتال کے با ہر رکھ کر شدید احتجاج اور نعرے بازی ڈاکٹر کی گرفتاری کا مطالبہ

تفصیلات کے مطابق بختے والا کے رہائشی 30سالہ عاصم بٹ نے ماڈل ٹاؤن کے نجی ہسپتال سے گردے کی پتھری کا آپریشن کروایا تھا عاصم ہسپتال میں گردے سے سٹنٹ نکلوانے کیلئے ہسپتال گیا اس دوران عاصم کی حالت بگڑ گئی لیزز کے ذریعے اسٹنٹ نکلوانے پہنچا جہاں اس کا بلڈ پریشر لو ہوا ،

عاصم کی ہلاکت پر ڈاکٹر اور عملہ ہسپتال سے فرار ہو گئے ،پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں