52

ساہیوال:SHOتھانہ یوسف والا کی شراب فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی

Spread the love

ساہیوال:ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء کی ہدایت پر ڈی ایس پی فلک شیر بھٹی اور ایس ایچ او یوسف والا کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ساہیوال پولیس نے عید کے لیے اسمگلنگ ھونی والی شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی

ایس ایچ او تھانہ یوسف والا کی شراب فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی

مخبر کی اطلاع پر اے ڈی شاہین نے جی ٹی روڈ پر لاھور سے ملتان لیے جاتے ھوے لاکھوں روپے مالیت کی ولائتی شراب پکڑ لئی

پولیس نے گاڑی سمیت لاکھوں روپے مالیت کی شراب قبضے مین لیے کر گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں