25

ساہیوال ایس ایچ او نور شاہ میاں محمد آصف وٹو کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی

*ساہیوال ایس ایچ او نور شاہ میاں محمد آصف وٹو کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی۔*

پولیس تھانہ نورشاہ نے منشیات فروش فضل داد ساکن قیوم آباد کے قبضہ سے 2360 گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کرلیا۔ 9سی کی ایف آئی آر نمبر 559/20 درج کر کے حوالات میں بند کر دیا۔
ایس ایچ او میاں محمد آصف وٹو نے کہا۔ کہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے۔ تھانہ نور شاہ کی حدود میں جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کو بالکل رعایت نہیں دی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں