54

کشمور کے علاقے بخشاپور کے تھانہ 109آر ڈی کی حدود نواحی گائوں ولایت جکھرانی میں غیرت کے نام پر لرزہ خیز واردات شوہر نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور اس کے آشنا کو فائرنگ کر کے قتل کردیا

Spread the love

غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات

کشمور کے علاقے بخشاپور کے تھانہ 109آر ڈی کی حدود نواحی گائوں ولایت جکھرانی میں غیرت کے نام پر لرزہ خیز واردات شوہر نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور اس کے آشنا کو فائرنگ کر کے قتل کردیا اور آسانی سے فرار ہوگیا ۔پولیس نے اطلاع ملتے ہی لاشوں کو اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بخشاپور کے ہسپتال منتقل کروادیا ، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں