58

کشمور گڈو پولیس کی کاروائی گڈو ایس ایچ او محمد صادق اوڈو کی کامیاب کاروائی گڈو پولیس کی خفیہ اطلاع پر کالونی نمبر ون میں کارروائی ایک ملزم گرفتار

Spread the love

کشمور گڈو پولیس کی کاروائی گڈو ایس ایچ او محمد صادق اوڈو کی کامیاب کاروائی گڈو
پولیس کی خفیہ اطلاع پر کالونی نمبر ون میں کارروائی ایک ملزم گرفتار گرفتار ملزم سے ایک ٹی ٹی پسٹل اور لوٹی ہوئی رقم 150000 برآمد گرفتار ملزم شہزاد نے چند روز قبل ڈیرہ موڑ کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھا پولیس نے لوٹی ہوئی رقم مالکان کے حوالے کردی ہے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں