344

ساہیوال نیو چوہدری بس کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر۔ذرائع

*بریکنگ نیوز*

*ساہیوال:* نیو چوہدری بس کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر۔ذرائع
حادثے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق۔ذرائع
حادثہ بائی باس عارف والا چوک میں پیش آیا۔

101گاندھیاں والے کے رہائشی موٹرسائیکل سواروں کو عارف والا سے آنے والی نیو چوہدری بس نے پیچھے سے زور دار ٹکر مار دی حادثہ اتنا شدید تھا کہ دونوں افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہارگئے۔
پولیس نے بس ڈرائیور کو پکڑ کر بس اپنی تحویل میں لے لی ہے۔ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں