92

تھانہ سٹی چیچہ وطنی کے علاقہ میں گھر سے 30 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

*بریکنگ نیوز*

*چیچہ وطنی* تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ بابو ٹاؤن میں سے گھر سے 30 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ذرائع
پولیس تھانہ سٹی نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں