49

کندھ کوٹ تنگوانی میں پرانے سیاہ کاری کے تنازعےپر ملک اور ٹانوری برادری کے دو گروپوں میں تصادم ایک دوسرے پر ڈنڈے اور کلہاڑیوں کا آزادانہ استعمال ، ڈنڈے اور کلہاڑیاں لگنے کے باعث چار افراد شددید زخمی

Spread the love

کندھ کوٹ تنگوانی میں پرانے سیاہ کاری کے تنازعےپر ملک اور ٹانوری برادری کے دو گروپوں میں تصادم ایک دوسرے پر ڈنڈے اور کلہاڑیوں کا آزادانہ استعمال ، ڈنڈے اور کلہاڑیاں لگنے کے باعث چار افراد شددید زخمی ہوگئے زخمیوں کو تنگوانی کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔۔
کشمو رکے علاقے تنگوانی میں پرانے سیاہ کاری کے تنازعے پر ملک اور ٹانوری برادری کے دو گروپوں میں تصادم ،تصادم میں دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈے اور کہاڑیوں سے حملہ کی ، ڈنڈے اور کلہاڑیں لگنے کی وجہ سے محمد شعبان ، لال بخش ، الھڈنوسمیت چار افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو تنگوانی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب دونوں گروپوں کے تصادم کے باعث علاقے میں خوف طاری ہے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں