83

چیچہ وطنی:گزشتہ رات جی ٹی روڑ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹ گئ، 2 افراد شدید زخمی

Spread the love

چیچہ وطنی:جی ٹی روڑ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹ گئ، 2 افراد شدید زخمی ہو گئے عینی شاہدینچیچہ وطنی:کار میں سے شراب کی بوتلیں بھی بر آمد ہوئی ہیں .کار سواروں نے مبینہ طور پر شراب پی ہوئی تھی جس کے باعث حادثہ ہوا.راہگیروں نے زخمیوں کو گاڑی سے نکالا ، ریسکیو 1122 کی گاڑی موقع پر پہنچ نہ سکی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں