225

ساہیوال:جہاز گراؤنڈ میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار خود کشی کر لی

Spread the love

ساہیوال:جہاز گراؤنڈ ساہیوال میں ایک نہایت ہی افسوس ناک واقعہ پیش آیا . جہاز گراؤنڈ میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار خود کشی کر لی۔اجمل نامی لڑکا , فاطمہ بی بی نامی لڑکی سے عشق کرتا تھا لڑکی شادی شدہ تھی.شادی سے انکار پر لڑکے نے لڑکی کوگولی مار کر کے خود کشی کی۔ نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منقل کردیا گیا۔پولیس تھانہ سٹی نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں