63

یونیورسٹی آف پنجاب گوجرانوالہ کیمپس میں ای روزگار کنونشن کا انعقاد

Spread the love

یونیورسٹی آف پنجاب گوجرانوالہ کیمپس میں ای روزگار کنونشن منعقد ہوا جس میں نوجوانوں کو با عزت روزگار حاصل کرنے کے بارے میں آگاہ کیا گیا.
اس موقع پر گوجرانوالہ انوائرمینٹل آرگنائزیشن کے صدر انجینئر شہباز ملک نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اپنے شہر کو کرپشن اور گندگی سے پاک کرنے میں اپنا کردار ادا کریں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں