54

کشمور. کندھ کوٹ غیر ملکی باشندے اغواء ہونے سے بچا لیا گیا

Spread the love

کشمور. کندھ کوٹ غیر ملکی باشندے اغواء ہونے سے بچا لیا گیا*

کندھکوٹ جاپان کے رہائشی شدو آکااغواء ہونے سے بچ گیا جاپان سےپاکستان گھومنے کیلئے آنے والے سندھہ کے راستے سے گڑہی لاڑو پہنچے جہاں پر کار لیفٹروں نے غوثپور کے قریب گڑھی لاڑو پے اتار کر پنجاب کا راستہ بتا کر روانہ کر دیا جس کے بعد پولیس نے کامیاب کاروائی کے بعد اغواء ہونے سے بچا لیا اس سلسلے میں ایس ایس پی سید اسد رضا شاھہ نے بتایا کہ جاپان کا رہائشی پاکستان گھومنے آیا جہاں درگاہوں کا بہی رُخ کیا قلندر شھباز کی درگاھہ سے ہوتے ہوئے واپس لاہور جا رہے تھے تو ان کو کار لیفٹروں نے غوثپور کے قریب گڑہی لاڑو پر اتار کر کہا کہ یہ کچے والا راستہ لاہور کی طرف جاتا ہے جس کو گڑہی لاڑو کی پولیس نے دیکھہ کر اپنی تحویل میں لیکر اغواء ہونے سے بچا لیا اس کے پاس کرایہ بہی نہیں اس کو ہم لاہور سے آبائی ملک جاپان بھیجینگے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں