54

کندھ کوٹ پوليس کی کاروائی / 03 ہفتے قبل لیڈیز آواز پر اغوا ہونے والے مغوی بازیاب کر لیے ہیں

Spread the love

کندھ کوٹ پوليس کی کاروائی / 03 ہفتے قبل لیڈیز آواز پر اغوا ہونے والے مغوی بازیاب کر لیے ہیں
تفصیلات کہ مطابق،.

02-04-2019 کو اغوا ہونے والے کوئٹہ (بلوچستان) کے رہائشی سعید احمد پٹہان اور حسیب اللہ پٹہان کو درانی مہر کے کچے کے علاقے سے بازیاب کرا لیا گیا

ڈاکو مغویوں کو ایک جگھ سے دوسرے جگھ محفوظ مقام کی طرف شفٹ کر رہے تھے، ایسی خفیہ اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او B-Section کندھ کوٹ الیاس اوڍو اور اس کی ٹیم کی کاروائی
ڈاکووُں کے ساتھ مقابلہ دوبدو فائرنگ درانی مہر کے کچے کے علاقے میں ڈاکو مغویوں کو چھوڑ کر کچے کے طرف فرار
پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا سرچ جاری

ترجمان کشمور پوليس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں