101

ھڑپہ کے قریب نیشنل ھائی وے پر ہیوی ٹرالر اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ۔ 2 جانبحق 23 زخمی

ھڑپہ کے قریب نیشنل ھائی وے پر ہیوی ٹرالر اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ۔ 2 جانبحق 23 زخمی ۔ ریسکیو 1122 نے طبی امداد کے لئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔چار افراد کی حالت تشویشناک. ایس ایچ او تھانہ ھڑپہ ریاض بھٹی نے بروقت کاروائی کرکے ٹرالر اور ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں