66

چیچہ وطنی:وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا گندم کٹائی مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب

Spread the love

چیچہ وطنی:وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا گندم کٹائی مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب

کسانوں کو پانی کی فراہمی کیلئے زیادہ فنڈز فراہم کیے جا رہے ہیں.پنجاب میں نہری پانی کے مسئلے کو مکمل حل کیا جائے گا.پنجاب بھر میں صحت کارڈ تقسیم کیے جا رہے ہیں.صوبائی اسمبلی میں بلدیات انتخابات کا بل پیش کر دیا گیا ھے ۔

صوبے میں رمضان پیکج دیا جا رہا ھے، جو عوام کی خدمت نہیں کرئے گا وہ ہماری ٹیم میں نہیں رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں