71

ایس ایچ او تھانہ نور شاہ چوہدری اللہ دتہ کا ناجاٸز اسلحہ ہولڈرز کے خلاف کریک ڈاٶن

ایس ایچ او تھانہ نور شاہ چوہدری اللہ دتہ کا ناجاٸز اسلحہ ہولڈرز کے خلاف کریک ڈاٶن

12 بور بندوق دو عدد معہ کارتوس، 30 بور پسٹل دو عدد معہ گولیاں برامد، ناجاٸز اسلحہ کے چار مقدمات درج

ملزمان (1) محمد اسلم ولد نور سہو سکنہ ٹھٹھہ بہادر سنگھ کو گرفتارکر کےپسٹل 30 بور معہ گولیاں برامد (2) ملزم مزمل ولد عبدالغفار بھٹہ سکنہ 55/GD کو گرفتار کر کے 30 بور پسٹل معہ گولیاں برامد (3) ملزم علی حسین ولد نیامت قوم گجر سکنہ ٹبی جۓ سنگھ کو گرفتار کر کے ملزم سے بندوق 12 بور ڈبل بیرل معہ کارتوس برامد (4) ملزم مولا دتہ ولد نور علی سہو سکنہ ٹھٹھہ بہادر سنگھ کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے بندوق 12 بور معہ گولیاں برامد.

ملزمان کے خلاف ناجاٸز اسلحہ کے چار الگ الگ مقدمات درج۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں