61

کندھ کوٹ:دایہ محلہ میں گھریلو تکرار کے باعث نوجوان نے خودکشی کر لی 22 سالہ نوجوان سہیل احمد ڈاہانی نے گھر میں پسٹل کا فائر کر کے خودکشی کر لی. پولیس

Spread the love

کندھ کوٹ.. نوجوان طلباء سھیل ڈاھانی نے خودکشی کر لی نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ائجنئر منظور ڈاھانی کے فرزند تھے سھیل ڈاھانی کی خودکشی کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو رہا ہے ہے چند سال پہلے ائجنئر منظور احمد ڈاھانی کے بھائی بھی خودکشی کی تھی وہ ائجنئرنگ کے طلباء تھےکندھ کوٹ:دایہ محلہ میں گھریلو تکرار کے باعث نوجوان نے خودکشی کر لی 22 سالہ نوجوان سہیل احمد ڈاہانی نے گھر میں پسٹل کا فائر کر کے خودکشی کر لی. پولیس نوجوان این ایچ اے کے انجنیئر منظور احمد ڈاہانی کا بیٹا ہے اس کا پہلا بھائی بھی خودکشی کر چکا ہے. پولیس ترجمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں