60

عبادت نثار کو DPO پاکپتن جبکہ DPO پاکپتن ماریہ محمود کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم

Spread the love

لاہور: آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے تین پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
لاہور: تفصیلات کے مطابق اے آئی جی آپریشنز سی پی او پنجاب لاہور، رانا شعیب محمود کو ڈی پی او خوشاب تعینات کر دیا گیا ہے. ڈی پی او خوشاب، عبادت نثار کو ڈی پی او پاکپتن ٹرانسفر کر دیا گیا ہے. جبکہ ڈی پی او پاکپتن ماریہ محمود کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں