35

تھانہ کمیر:ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار اسلحہ برآمد

*تھانہ کمیر:ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار اسلحہ برآمد*

*علی ولداقبال مقدمہ نمبری 32/20 بجرم 394 میں تھانہ کمیر کو مطلوب تھا! SHOآصف نواز*

کمیر(نامہ نگار) ایس ایچ او تھانہ کمیر آصف نواز تلہ کی شہر بھر کو کرائم فری بنانے کی کوششیں جاری۔ ڈسرکٹ پولیس آفیسر امیر تیمور بزدار کے احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئےچوری ڈکیتی راہزنی و منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور آپریشن کے بعد تھانہ کمیر کو مختلف سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث افراد کے گرد بھی گھیرا تنگ کر دیا گزشتہ روز مقدمہ نمبری 32/20 بجرم 394 میں مطلوب اے کیٹگری کے اشتہاری علی ولد اقبال قوم دلو سکنہ 21/9.ایل کو دوران کاروائی ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں