68

کندھ کوٹ/ دورانی مہر دوڑ پکٹ کے قریب ایس ایس پی اسد رضا شاہ پر حملہ فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی زخمی اہلکار زوہیب میرانی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

Spread the love

کندھ کوٹ/ دورانی مہر دوڑ پکٹ کے قریب ایس ایس پی اسد رضا شاہ پر حملہ
فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی زخمی اہلکار زوہیب میرانی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ایس ایس پی اسد رضا شاہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے
ایس ایس پی کی ہدایت پر پولیس کی مزید نفری طلب کرلی گئی علاقے کو محصور کر لیا گیا جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر
ایس ایس پی اسد رضا شاہ کی سربراہی میں کارروائی کرنے جا رہی تھی پولیس ذرائع
کارروائی سے پہلے ہی مسلح افراد نے فائرنگ شروع کردی تھی ایس ایس پی اسد رضا شاہ زخمی اہلکار کی عیادت کرنے کے لئے ہوسپیٹل پہنچ گئے اور اہلکار کی خیریت دریافت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں