63

اسد عمر تو بس شروعات تھی ، وزیر اعظم عمران خان جلال میں آگئے

Spread the love

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسد عمر تو بس شروعات تھی ، وزیر اعظم عمران خان جلال میں آگئے ، ایک اور وفاقی وزیر سے استعفیٰ طلب ، شخصیت بھی ایسی جس کا نام سنتے ہی پاکستانی ہکا بکا رہ گئے ۔۔۔وزیراعظم عمران خان نے وزیرِ پٹرولیم غلام سرور خان سے استعفیٰ طلب کر لیا۔ عمران خان نے اسد عمر کے استعفیٰ دینے کے بعد اب وزیرِ پٹرولیم سے استعفیٰ مانگ لیا ہے البتہ غلام سرور خان نے وزارت مین کام کرنے کے لیے مزید وقت مانگا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ غلام سرور خان نے وزارت مین کام کرنے کے لیے مزید وقت مانگا ہے۔ وزیرِ توانائی عمر ایوب کو عارضی طور پر وزیرِ خزانہ کا عہدہ دیے جانے کا امکان ہے جبکہ وزیرِ خزانہ کے ناموں پر اآج اجلاس مین غور کیا جائے گا۔ یہ خبریں بھی آرہی ہیں کہ وزراتِ خزانہ کا قلمدان کسی ٹیکنوکریٹ کو بھی دیا جا سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں