66

تھانہ فتح شیرپولیس کی کارروائی،کمسن بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار

Spread the love
  • 5
    Shares

*

ساہیوال* :تھانہ فتح شیرپولیس کی کارروائی،کمسن بچی سے زیادتی کا ملزم مسمی علی بہادر ولد منظور قوم مسلم شیخ سکنہ 78/ 5آرگرفتار

*ساہیوال* :گرفتار ملزم بچی کی والدہ کا کزن ہے

*ساہیوال* :ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

*ساہیوال* :ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء کی طرف سے پولیس ٹیم کی بروقت کارروائی اور ملزم کی گرفتاری پر تمام ٹیم کو شاباش

*ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس ساہیوال*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں