79

سندھ پنجاب بارڈر پر نو مسلم لڑکیوں آسیہ بی بی، شازیہ بی بی اور میاں مٹھو کا شاندار استقبال

Spread the love
  • 4
    Shares

گھوٹکی: نومسلم آسیہ بی بی اور شازیہ بی بی گھوٹکی پہنچ گئی شاندار استقبال
نومسلم لڑکیاں اپنے شوہروں کے ہمراہ گھوٹکی پہنچ گئی
سندھ پنجاب بارڈر پر نو مسلم لڑکیوں آسیہ بی بی، شازیہ بی بی اور میاں مٹھو کا شاندار استقبال
سندھ پنجاب کے بارڈر کمون شہید کے مقام پر ہزاروں عاشقانِ رسول ﷺ موجود
سپریم کورٹ نے نومسلم رینا اور روینا کو اپنے شوہروں کے ساتھ رہنے کا فیصلہ سنایا تھا
ریلی کے شرکاء کی جانب سے نو مسلم بہنوں پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں استقبال کرنے کے بعد سیکنڑوں گاڑیوں کا قافلہ سابق ایم این اے میاں عبدالحق عرف میاں مٹھو کی قیادت میں ریلی ڈہرکی روانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں