80

ساہیوال SHOتھانہ بہادر شاہ ذیشان بشیر ڈوگر کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی

Spread the love
  • 15
    Shares

ساہیوال SHOتھانہ بہادر شاہ ذیشان بشیر ڈوگر کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی بدنام منشیات فروش کے قبضہ سےمنشیات برآمد ہونے پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاءکی ہدایت پر پولیس تھانہ بہادر شاہ نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بدنام منشیات فروش ملزم مسمی عمر دراز قوم سگلہ سکنہ59 جی ڈی کو منشیات فروخت کرتے ہوئے دھر لیا اور ملزم کے قبضہ سے 1190 گرام چرس اور وٹک رقم موقعہ پر برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا اور ملزم کے خلاف امتناع منشیات آرڈینینس کی دفعہ 9 سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں