43

تھانہ سٹی چیچہ وطنی کا منڈی مویشی میں منشیات فروشوں پر چھاپہ

Spread the love
  • 29
    Shares

ساہیوال تھانہ سٹی چیچہ وطنی کا منڈی مویشی میں منشیات فروشوں پر چھاپہ،8 ملزمان کو چرس کا نشہ اور خریدوفروخت کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سٹی نے مخبر کی اطلاع پر مال منڈی میں چھاپہ مارا تو ملزمان ولید خالد ،محمد شفیق ، محمد آصف سمیت 8افراد چرس کے نشہ میں مصروف تھے جن کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ جبکہ طالب نامی شخص کو چرس فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا اور اس کے قبضہ سے 280گرام چرس برآمد ہونے پر منشیات ایکٹ کے تحت الگ مقدمہ درج کر لیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں