79

کندھ کوٹ/عدالتی فیصلہ کندھ کوٹ:فرسٹ اینڈ ایڈیشنل ماڈل کورٹ نے ملزم کو سزا سنا دیا

Spread the love

کندھ کوٹ/عدالتی فیصلہ
کندھ کوٹ:فرسٹ اینڈ ایڈیشنل ماڈل کورٹ نے ملزم کو سزا سنا دیا
کندھ کوٹ:جج رجب علی شر کے عدالت نے ملزمان ملک راشد اور قیصر خان پر 90 کلو چرس برآمد ہونے کے جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا اور 1 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا

کندھ کوٹ:ماڈل کرمنل کورٹ میں مقدمہ پراسیوکیٹر غلام نبی بنگوار کے زیر نگرانی میں فیصلہ سنا دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں