30

کشمور میں گندم کٹاٸی مکمل ملک کے دیگر شہروں کی طرح کشمور میں بھی گندم کی کٹائی مکمل ہو چکی ہے مگر گورنمنٹ کی جانب سے تاحال ریٹ کنفرم نہیں کیے گئے کشمور کے فوٹ گودام کو بھی تالے لگے ہوئے ہیں مزید تفصیلات جانتے ہیں ہمارے نمائندہ سید ظفر حسین شاہ سے

Spread the love

کشمور میں گندم کٹاٸی مکمل
ملک کے دیگر شہروں کی طرح کشمور میں بھی گندم کی کٹائی مکمل ہو چکی ہے مگر گورنمنٹ کی جانب سے تاحال ریٹ کنفرم نہیں کیے گئے کشمور کے فوٹ گودام کو بھی تالے لگے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ہم گندم مارکیٹ میں سستے داموں پر بیچنے پر مجبور ہیں کاشت کاروں کا کہنا تھا کہ ہم وزیراعظم پاکستان اور اعلی حکام سے گزارش کرتے ہیں کہ ریٹ جلد از جلد کنفرم کیا جائے تاکہ ہم بھاری نقصان سے بچ سکے
اس وقت ہم کو
لاکھوں اور کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں