57

کندھ کوٹ/پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائمخانی ورکر کنونشن سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو سندھ کے لوگوں کو تعلیم صحت صاف پانی اور دیگر بنیادی سہولیات سے محروم

Spread the love

کندھ کوٹ/پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائمخانی ورکر کنونشن سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو
دس سال پیپلز پارٹی نے حکومت کی لیکن سندھ کے لیے کچھ نہیں کیا.
سندھ کے لوگوں کو تعلیم صحت صاف پانی اور دیگر بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے
بلاول بھٹو زرداری کو سندھ کے حالات نظر نہیں آ رہے ہیں
سندھ حکومت کو چاہیے کہ وہ بلاول بھٹو زرداری کو سندھ کے حالات جا کر دکھائیں
عوام کو پی ٹی آئی سے یہ امید تھی کہ وہ مسائل حل کرنے کی کوشش کرے گی
پی ٹی آئی کی آٹھ ماہ کی حکومت نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے
مہنگائی کے طوفان نے عوام کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے
وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کو چاہیے کہ وہ سندھ کے مسائل کو دیکھیں
کرپشن کا خاتمہ ہی سارے مسائل کا حل ہے
ملک میں سب کا احتساب بلا امتیاز ہونا چاہیے
احتساب کسی کی سلیکشن سے نہیں ہونا چاہیے
حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی دعوت نہیں ملی دعوت ملی تو سوچیں گے
70 سال سے حکومتیں تبدیل ہوتی رہی ہیں حکومت کی تبدیلی مسائل کا حل نہیں ہے
سندھ کے مسائل پر جدوجہد کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے
عید کے بعد پی ایس پی کی جانب بہت بڑی تحریک چلانے والی ہے
ارشاد رانجھانی کے قتل کے پیش آنے والے انکشافات کے شفاف طریقے سے تحقیقات کرائی جائے
ارشاد رانجھانی کے قتل میں جو ملوث ہیں ان کو سزا ملنی چاہیے
مصطفیٰ کمال کی قیادت میں عوام کی تقدیر بدلنا ممکن نہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں