142

پناہ گاہ ساہیوال میں غرباء ومساکین کے لیے کھانا شروع

Spread the love
  • 40
    Shares

پناہ گاہ میں غرباء ومساکین کے لیے کھانا شروع ہو گیا.

گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر ساہیوال محمد زمان وٹو کی جانب سے ساہیوال کلب میں بڑی کارروائی کی. ڈی سی ساہیوال نے 1996سے سرکاری زمین پر قابض ملک منصب سے کروڑوں روپے کی اراضی واگزار کروائی. اور ساہیوال کلب کی جگہ پناہ گاہ بنا دی گئی. آج کمشنر ساہیوال ڈویژن ساہیوال اور ڈپٹی کمیشنر ساہیوال غرباء ومساکین کے لیے قائم کی گئی پناہ گاہ کا دورہ کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں