82

بھارت میں تاج محل کے اندر پاکستان زندہ باد کے نعرے، نوجوانوں کی تلاش

Spread the love
  • 3
    Shares

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) مغل بادشاہ شاہجہان کے عرس میں آئے نوجوانوں نے سبز ہلالی پرچم سے محبت کا اظہار کر دیا۔ تاج محل کے اندر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا دیئے۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد بھارتی پولیس نے نوجوانوں کی تلاش شروع کر دی۔بھارت میں تاج
محل کے اندر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغل بادشاہ شاہجہان کے سالانہ عرس کے موقع پر نوجوانوں کے ایک گروہ نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بھارتی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ سکیورٹی ایجنسیوں نے نوجوانوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں