95

حاصل پور کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم سے مرد اور عورت جاں بحق

Spread the love
  • 11
    Shares

حاصل پور( چوہدری نعمان سے) حاصل پور کار موٹرسائیکل حادثہ میں مرد اور عورت جاں بحق
تفصیلات کے مطابق حاصل پور تلہڑ روڈ پر ایک موٹر سائیکل اور کار میں تصادم سے کار ڈرائیور اور ایک عورت موقع پر جانبحق مرنے والے شخص کا نام جاوید خاں وینس جو کہ دربار چوک کا رہائشی تھا زرائع کے مطابق ایک شخص کی حالت نازک بتائی جاتی ہے حادثہ میں جاں بحق ہونے والی عورت کا نام کوثر بی بی بتایا جاتا ہے جو کہ تلہڑ کی رہائشی تھی
ریسکیو کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر مرنے والوں اور زخمیوں کو تحیصل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں