77

ساہیوال:پولیس تھانہ فتح شیر کا جواء کے اڈے پرچھاپہ, جواری گرفتار،رقم برآمد

Spread the love
  • 9
    Shares

ساہیوال۔۔پولیس تھانہ فتح شیر کا جوئے کے اڈے پر کامیاب چھاپہ۔
جواری گرفتار،رقم برآمد،
تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ فتح شیر کے ایس ایچ او اے ڈی شاہین کو بھٹو نگر کے علاقے گلی نمبر چار میں جوئے کے اڈے کی اطلاع ملی تھی جس پر ریڈنگ پارٹی تشکیل دیکر چھاپہ مارا گیا اور ملزم منظور حسین مغل کو جوا فکس کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 7 عدد وائرلیس ٹیلی فون سیٹ،تین عدد ڈیجیٹل ویڈیو باکس، لیپ ٹاپ،ایل ای ڈی کیلکولیٹر وغیرہ کے ساتھ ساتھ جوئے سے کمائی گئی رقم بھی برآمد کرلی،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں