93

بہاولپور میں دشمنی پر 2 افراد نے دوکاندار کو قتل کر دیا

Spread the love
  • 9
    Shares

رپورٹ( چوہدری نعمان نمائندہ 63نیوز) بہاولپور کے علاقہ لال سوہانرا ڈیرہ بکھا کے قریب پرانی دشمنی پر دوکاندار قتل 2 افراد نے فائرنگ کر کے دوکاندار کو قتل کر دیا یہ واقع اس وقت پیش آیا جب مقتول آصف اکیلا اپنی دوکان پر بیٹھا تھا
عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ سنی نامی شخص اور اسکے ساتھی نے کی ہے جبکہ آصف اور سنی کی بہت پرانی دشمنی چل رہی تھی
پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی
۔ پولیس کی مزید کارروائی جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں