51

چیچہ وطنی: تھانہ کسووال پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

Spread the love

چیچہ وطنی: ڈی پی او ساہیوال علی ضیاء خان کی ہدایات پر پولیس تھانہ کسووال نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام

زمانہ منشیات فروش گرفتار کر کے پابندی سلاسل کر دیا

تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 114بارہ ایل میں پولیس تھانہ کسووال ہے کاروائی کرتے ھوئے بد نام زمانہ منشیات فروش مصطفی ولد اللہ دتہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1250 گرام چرس125گرام ہیروئن برآمد کر لی 9سی کے تحت مقدمہ نمبر 125/19 درج کرکے پابند سلاسل کر دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں