178

ساہیوال: چھٹی کا اعلان ہو گیا

Spread the love
  • 57
    Shares

ساہیوال: چھٹی کا اعلان ہو گیاڈپٹی کمشنر ساہیوال محمد زمان وٹو نے ضلع بھر میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا.تفصیلات کے مطابق سرکاری تعطیل کا اعلان مشہور صوفی بزرگ محمد پناہ کے سالانہ عرس کے موقع پر کیا گیا ہے. ڈی سی آفس سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تعطیل یکم اپریل بروز سوموار ہو گی.یکم اپریل کو ساہیوال کے تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں