38

چیچہ وطنی :تھانہ شاہکوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کےخلاف کامیاب کاروائی

Spread the love

چیچہ وطنی :تھانہ شاہکوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کےخلاف کامیاب کاروائی
.
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساھیوال کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاءکی خصوصی ھدایت پر ایس ایچ او تھانہ شاہکوٹ سب انسپکٹر کاشف علی خاں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوے خالدحسین ولد ظفر اقبال قوم کھرل 70/12ایل کے قبضہ سے 93لیٹر کشیدشدہ شراب معہ سامان چالو بھٹی شراب معہ ایک ڈرم خام شراب برآمد کر کے مقدمہ نمبر84/19 زیردفعہ3/4/4/79 ،شہباز ولد رمضان 69/12ایل کے قبضہ سے 1270 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ نمبر 86/19 زیر دفعہ9سی .سی این ایس اے…… جبکہ کاشف ولد نواز 69/12ایل ک قبضہ سے 1250گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ نمبر 87/19زیردفعہ 9سی.سی این ایس اے درج کیے. ڈی پی او ساھیوال نے ایس ایچ او شاہکوٹ اور انکی ٹیم کو منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی کرنے پر شاباش دی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں