95

تھانہ غلہ منڈی کی حدود میں شوہر نے بیوی کو زنجیروں سے باندھ رکھا

Spread the love
  • 16
    Shares

تھانہ غلہ منڈی کی حدود (شیراں والی گلی )میں راجہ بشارت نامی شوہر نے اپنی بیوی شازیہ نامی عورت کو گھر میں زنجیروں سے باندھ رکھا تھا پولیس نے مخبر کی اطلاع پر گھر پر چھاپہ مار کر عورت کو بازیاب کر لیا.شوہر کا کہنا تھا کہ اس کی بیوی پر سایہ ہے اس وجہ سے اس کو باندھ کر رکھا گیا مگر عورت کا کہنا تھا کہ میں نارمل ہوں مجھے ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے اور مجھے میرے بچوں سے بھی ملنے نہیں دیا جاتا. پولیس نے متاثرہ عورت کو بازیاب کر کے اور اس کے شوہر کے سمیت تھانہ منتقل کر کے کاروائی شروع کر دی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں