108

ساہیوال ٹریفک وارڈن نے جان کی بازی لگا کر بچی کو موت کے منہ سے نکال لیا

Spread the love
  • 77
    Shares

ساہیوال

سٹی ٹریفک پولیس کے جوان حماد احمد اور راشد خان جو اپنی ڈیوٹی بمقام کالج چوک ساہیوال پر اپنی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے تھے کہ ان کے سامنے ایک چھوٹی بچی جو نہر کے کنارے پر کھیل رہی تھی کہ اچانک نہر میں گر گئی جس کو سٹی ٹریفک پولیس کے بہادر وارڈن حماد احمد اور راشد خان نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر نہر میں چھلانگ لگا کر بر وقت زندہ حالت میں نکال کر پولیس عوام دوست پالیسی کو درست ثابت کر دیا اور بچی کو ورثا کے حوالے کر دیا اس موقع پر علاقے کے لوگوں نے ان بہادر جوانوں کو افسران بالا سے ان کی بہادری کی بدولت اسناد دینے کا بھرپور مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں