43

کامسیٹس یونیورسٹی ہاسٹل سے بھاری مقدار میں شیشہ برآمد

Spread the love
  • 26
    Shares

کامسیٹس یونیورسٹی: ہاسٹل سے بھاری مقدار میں شیشہ برآمد

ساہیوال سپیشل برانچ کی نشاندہی پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کامسیٹس یونیورسٹی کے سامنے پرائیوٹ ہوسٹل سے بھاری مقدار میں شیشہ برآمد ملزم گرفتار کر لیا. ملزم کامسیٹس یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ میں ساتویں سمیسٹر کا طالب علم تھا ملزم معراج الحق یونیورسٹی کے طلبہ میں شیشہ فروخت کرتا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں