92

کشمور میں سردارو ریلوے پھاٹک کے مقام پر ٹرین کے انجن کی موٹر-سائیکل کو ٹکرحادثے میں ایک ہی خاندان کے 2 خواتین سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے

Spread the love

کشمور میں سردارو ریلوے پھاٹک کے مقام پر ٹرین کے انجن کی موٹر-سائیکل کو ٹکرحادثے میں ایک ہی خاندان کے 2 خواتین سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں میں، جمعہ سولنگی، بچی خاتون ، اور سنھڑی خاتون شامل ہیں پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو تشویشناک حالت میں کشمور کی نجی ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پر طبی امداد فراہم کی گئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث انہیں رحیم یار خان منتقل کردیا گیا تینوں زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جا رہا ہے، ٹرین کا انجن کندھ کوٹ سے راجن پور کی طرف جا رہا تھا، حادثہ ریلوے پھاٹک نا ہونے کے باعث پیش آیا، یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل کشمور کے علائقے تنگوانی میں خوفناک ٹرین حادثہ پیش آیا تھا جس میں ایک ہی خاندان کے 11 قیمتی جانیں ٹرین حادثے میں ضایع ہو گیئں تھی…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں