80

چنیوٹ شالیمار پارک روڈ نے چنیوٹ کی صفائی ستھرائی کا اصل چہرہ بے نکا ب کر دیا ۔

Spread the love
  • 4
    Shares

چنیوٹ (رانا وسیم سے )شالیمار روڈ پر رہائشی علاقہ میں واقعہ آئس کریم کا چمچ بنانے والی فیکٹری جس میں تقریبا 70 افراد سے زائد لیبر کام کر رہی ہے لیکن صفا ئی ستھرائی اور سیفٹی کا کوئی انتظام نا ہو نے کے برابر ۔گندگی کیوجہ سے موزی بیمایوں پھیلنےکا خطرہ ہو سکتا ہے۔اور فیکٹری کا گندا پانی روڈ پرچوبیس گنھٹے جمع ہونے کی وجہ سے راہ گیروں اور نمازیوں کے گزرنے میں دشواری پیش کر رہا ہے ۔جبکہ گندہ پانی بدبو تعفن پھیلا رہا ہے جسکی وجہ سے موزی بیمارں پھیلے کا خدشہ ہے ۔اہل۔علا قہ کی اعلی حکام سے گزارش ہے کہ فیکٹری کا گندہ پانی بزریعہ نالی نکاس کروایا جائے تا ہ اس علا قہ کی عوام سکھ کا سانس لیں سکیں۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں