48

حافظ آباد روڈ ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگا،

Spread the love

19-03-2019 قلعہ دیدار سنگھ انتہائی افسوسناک صورتحال،انتظامیہ کروڑوں روپے ہڑپ کرنے میں مصروف، مین روڈ پر گٹر کھل گئے، عوام شدید پریشانی کا سامنا، لوگ زہنی مریض بننے کے ساتھ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو گئے، مین حافظ آباد روڈ ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگا، انتظامیہ خاموش تماشائی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں