56

کشمور ۔سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ نے کشمور پلازہ کے قائم ہونے کو قانون کے مطابق قرار دیتے ہوئے سیشن کورٹ کشمور کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے ٹول پلازہ کو دوبارہ سے کھولنے کے احکامات جاری کردیئے

Spread the love

کشمور ۔سندھ ہائی کورٹ نے کشمور ٹول پلازہ کھولنے کے احکامات جاری کردیئے ٹول پلازہ پر ٹیکس کی وصولی شروع
کشمور ۔سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ نے کشمور پلازہ کے قائم ہونے کو قانون کے مطابق قرار دیتے ہوئے سیشن کورٹ کشمور کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے ٹول پلازہ کو دوبارہ سے کھولنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ہائی کورٹ کے واضع احکامات کے بعد ٹول پلازہ انتظامیہ نے ٹول ٹیکس کی وصولی کا کام شروع کردیا ہے واضع رہے کے کشمور کے شہری نے ٹول پلازہ کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے سول کورٹ میں پٹیشن دائر کئی ہوئی تھی دوسری جانب ٹول پلازہ کے مینجر نادر جسکانی نے میڈیا کو بتایا ہم نے قانون کے مطابق ٹول کا ٹھیکا لیا تھا مگر کچھ عناصر نے بلا جواز ٹول کیخلاف پٹیشن دائر کی جس سے ہمیں ایک کروڑ ستر لاکھ کا نقصان ہوا ہے جس پر ہم پٹیشنر پر ہرجانے کا کیس دائر کریں گیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں