51

چنیوٹ کے علا قہ تھانہ رجوعہ کی حدود میں ایک لاش برآمد

Spread the love

چنیوٹ (رانا وسیم سے )تھانہ رجوعہ کے علاقہ سے ایک شخص کی نعش برآمد
طیب ٹیکسٹائل ملز کے قریب نامعلوم شخص کی نش ملی ہے. اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ رجوعہ موقع پر گئے ہیں. متوفی نشئی تھا. نام و پتہ نامعلوم ہے. حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں