20

چنیوٹ کے علا قہ محلہ غفورآباد میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد قتل

Spread the love

چنیوٹ (رانا وسیم سے )یہ افسوس ناک واقعہ چنیوٹ تھانہ سٹی کے علا قہ محلہ غفورآباد میں پیش آیا ہے۔ پولیس کی ابتدائی اطلاعات کے مطابق محلہ غفور آباد میں اعجاز ولد احمد علی قوم وربھو نے مبینہ طور پر اپنی 2 بیٹیوں1 بیٹےاور بیوی کو بذریعہ فائر قتل کرکے خود کشی کرلی.
وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی پولیس موقع پر گئی ہے. حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں