20

چناب نگردرہ سٹاپ کے قریب آئل ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق,

Spread the love

چنیوٹ کے علاقہ چناب نگر (رانا وسیم سے )درہ سٹاپ کے قریب آئل ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق,خالد ولد منظور قوم باجوہ سکنہ چک 33 سرگودھا اور عزیز مسیح ولد یونس مسیح موٹرسائیکل نمبری Mbk5989پر سرگودھا سے بجانب چنیوٹ آرہے تھے کہ درہ سٹاپ کے قریب آئل ٹینکر سے تصادم ہوگیا. تصادم کے نتیجہ میں خالد موقع پر جاں بحق ہو گیا.وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی چناب نگر پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے. آئل ٹینکر قبضہ پولیس میں لیکر کاروائی کا آغاز کر دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں