82

ساہیوال:تھانہ فرید ٹاؤن کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات

Spread the love

ساہیوال:تھانہ فرید ٹاؤن کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات

ساہیوال:تھانہ فرید ٹاؤن کے علاقہ 94/6آر میں لاکھوں کی ڈکیتی کی واردات .پولیس ڈکیتی کی وارداتوں کو روکنے میں ناکام نظر آنے لگی .عوام کا جان و مال ڈکیتوں سے غیر محفوظ نظر آنے لگا.

ساہیوال:دو نامعلوم افراد 125 موٹر سائیکل سوار اسلحہ کے زور پر 5لاکھ نقدی اور 20 تولہ سے زائد سونا لے کر فرار ہو گئے.موٹر سائیکل سوار رانا سجاد (احمد ٹریڈرز) ساکن 94/6آر سے لاکھوں نقدی اور سونا چھین کے فرارہو گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں