26

شانگلہ : کولئی پالس کوہستان کے ہیڈ کوارٹرز کے نئے نوٹیفکیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Spread the love

شانگلہ( نوید احمد سے) کولئی پالس کوہستان کے ہیڈ کوارٹرز کا پرانا نوٹفیفیکشن کینسل کرکے نیا نوٹفیکیشن جاری کرنے کے خلاف کولئی کے لوگوں کا بشام شہر میں شاہراہ قراقرم ہائے وے پر احتجاجی مظاہرہ اور ریلی
مظاہرین نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور ایم پی اے کے خلاف نعرہ بازی۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ بٹیڑہ کو ہیڈ کوارٹرز بنایا جائے جس پر 2018 میں متفقہ فیصلہ ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں