28

بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ۔چنیوٹ پولیس نےمساجد کے غلے توڑ چو ر پکڑ لیا

Spread the love

چنیوٹ (رانا وسیم سے )تھانہ سٹی پولیس نے ملزم جاوید اقبال سکنہ شمس کالونی چنیوٹ کو گرفتار کر لیا گیا ۔گرفتار ملزم جاوید نے چنیوٹ سٹی کی مختلف 9مساجد کے گلےتوڑے.ایس ایچ او سٹی انسپکٹر غلام شبیر خان نے دوران تفتیش ملزم کے قبضہ سے مسروقہ رقم برآمد کرلی گئی۔اور ملزم سے مزید تفتیس کا عمل جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں