39

ساہیوال:پولیس چوکی بہادر شاہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

Spread the love
  • 20
    Shares

ساہیوال:ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء کی ھدایت پر پولیس چوکی بہادر شاہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

ساہیوال:انچارج چوکی بہادر شاہ محمد لقمان ایس آئی کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے کامیاب ریڈ کر کے بدنام منشیات فروش ملزم مسمی علی شیر ماچھی کو گرفتار کرلیا.ملزم کے قبضہ سے 1108گرام چرس اور وٹک رقم برآمد ہونے پرملزم کے خلاف دفعہ 9سی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا

ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس ساہیوال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں